3 results found matching the keyword "".

انسانوں کے درمیان ابلاغ کا بنیادی اور اہم ذریعہ زبان ہے۔ لہٰذا علمِ لسانیات کو نمایاں اہمیت حاصل ہے۔ برصغیر کے مسلمانوں کی سوچ اور احساسات کو نہ صرف اُجاگر بلکہ تبدیل کرنے والے ایک ہی انسان تھے ڈاکٹر  علامہ  اقبال، جنھوں   نے   زبان  کے کثیر الجہت   پہلوﺅں  کے استعمال  سے یہ سب کیا۔ یہ […]

مزید پڑھیں

برصغیر میں مسلمانوں کی آمد سے قبل مخلوط النسل معاشرہ قائم ہو چکا تھا۔ یہاں دو مذاہب نمایاں تھے۔ ایک بدھ مت اور دوسرا ہندومت۔ پورا خطہ بے شمار چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بٹا ہوا تھا لیکن اسلام کی آمد سے ایک مرکزی حکومت کا قیام عمل میں آیا اور علیحدگی پسندی کے رجحانات کے […]

مزید پڑھیں

اردو ادب میں اقبال کی تحریک نے مستقبل کو اس شدت سے متاثر کیا ہے کہ اب تک برصغیر میں لفظ و معنی کی جو بھی تحریک اُبھری ہے اس کا سوتا اقبال کی تحریک سے پھوٹا ہے۔ چناں چہ بیش تر ترقی پسند شعرا جنھوں نے اصلاحی اور معاشرتی امور سرانجام دینے کے لیے […]

مزید پڑھیں