2 results found matching the keyword "".

علامتی افسانہ نگاروں میں انتظار حسین صف اول کے افسانہ نگاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ انھوں نے اردو افسانے کو نئی جہتیں دیں۔ قدیم داستانوں، مذہبی روایتوں اور دیگر کہانیوں سے نادر علامتیں اور استعارے اخذ کیے اور معاشرے کے المیے، انسانیت کے کھوکھلے پن اوراخلاقی و روحانی مسائل کو منفرد انداز میں بیان کیا۔ […]

مزید پڑھیں

قرۃ العین حیدر کے افسانوں میں جاگیردارانہ اور سرمایہ دارانہ نظام کی عکاسی منفرد انداز میں کی گئی ہے۔ وہ جاگیردار طبقے کی منفی خصوصیات بیان کرنے کے بجائے ٹوٹتے ہوئے جاگیرداری نظام اور ان کی شکستہ تہذیبی اقدام کو المیہ انداز میں پیش کرتی ہیں۔ انھوں نے اس نظام میں جہاں جہاں برائیاں محسوس […]

مزید پڑھیں