2 results found matching the keyword "".

اقبال کو  فلسفۂ عجم کے مطالعے کے بعد یہ احساس ہوا کہ مسلمانوں کے زوال کا ایک بڑا سبب تقدیر اور قسمت کا وہ عجمی تصور ہے جو ہر کسی کے دماغ پر مسلط ہے۔ یہ تصور خودی کی نفی کرتا ہے۔ اقبال نے تقدیر اور توکل کے اس غلط تصور کو بے عملی کا […]

مزید پڑھیں

اسلام میں اجتہاد کا موضوع اقبال کے نزدیک وہ اہم ترین موضوع ہے جس کے توسط سے اسلام میں حرکیت کے تصور کا اثبات ہوتا ہے اور وہ دیگر مذاہب عالم کی طرح جامد وساقط قرار نہیں پاتا۔ مسئلہ اجتہاد کے حوالے سے مغربی مصنف نکولاس کے خیالات کو پڑھنے کے بعد اقبال نے سید […]

مزید پڑھیں