4 results found matching the keyword "".

مہاراجہ سرکشن پرشاد فارسی، سنسکرت، عربی، اردو، منطق، خطاطی، فنون سپہ گری، رمل، نجوم، مصوری اور موسیقی میں کامل دست گاہ رکھتے تھے۔ ان کے اقبال سے قریبی تعلقات تھے جس کا اندازہ شاد اور اقبال کی مراسلت نگاری سے بھی کیا جا سکتا ہے۔ یہ مراسلت اس اعتبار سے بھی اہمیت کی حامل ہے […]

مزید پڑھیں

انگریزی ادب کی معروف اصطلاح امیجری کے متداول ہو جانے کی وجہ سے اس امر کی ضرورت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ہمیں امیجری سے متعلق اُردو ادب میں مستعمل روایتی اصطلاحات کا ازسرِ نو تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے۔ مصوری کے قریبی مفہوم کے حوالے سے ایک اصطلاح مرقع بھی اپنی معنوی […]

مزید پڑھیں

اُردو ادب کی تنقیدی روایت میں محاکات اور مصوری سے متعلق مباحث خاصے الجھے ہوئے ہیں۔ اس مضمون میں یہ کوشش کی گئی ہے کہ مذکورہ دونوں اصطلاحات میں پائے جانے والے افتراقات اور اشتراکات کا تحقیقی اور تنقیدی نقطۂ نظر سے مطالعہ کیا جائے تاکہ خلطِ مبحث کی گنجائش ختم ہو اور امیجری کی […]

مزید پڑھیں

اقبال کا متصوفانہ نظام دراصل ان کی فکری اساس سے جڑا ہوا ہے جس میں خودی کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ اس کی بدولت ایک مردِ مومن کو فہم و فراست اور اجلی شخصیت حاصل ہوتی ہے۔ اقبال کے سبھی نظریات خودی کی تفصیل و تشریح ہیں۔ اقبال تصوف کے اسلامی شعائر سے مطابقت پیدا […]

مزید پڑھیں