2889 results found matching the keyword "".

تذکرہ مسرت افزا ابوالحسن امیر الدین احمد امرا اللہ آباد نے تحریر کیا جس میں بہت سے مرد شعرا کے ساتھ دو شاعرات کا بھی ذکر ملتا ہے۔ ایک گنا بیگم اور دوسری محمدی بیگم۔ اس مقالے میں ان دونوں خواتین شاعرات کی تذکرے میں دی گئی شاعری کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ کیا گیا […]

مزید پڑھیں

مشتاق احمد یوسفی اردو نثر میں فکاہی ادب کے نابغہ ہیں۔ مزاح کے حربوں میں مزاحیہ کردار نگاری، صورت واقعہ لفظی مزاح، تحریف، موازنہ، قول محال، مبالغہ آرائی، صنعت تضاد و تجنیس، حسنِ تعلیل، تلمیح وغیرہ سے استفادہ کر کے مزاح کو ایک نئی روح بخشی ہے۔ ان کا اسلوب شگفتہ اور منفرد ہے۔ اس […]

مزید پڑھیں

امیر مینائی نہ صرف نعت گو شاعر تھے بلکہ انھوں نے دیگر اصناف میں بھی طبع آزمائی کی۔ ان میں سے ایک صنف قصیدہ بھی ہے۔ اس مقالے میں امیر کے مطبوعہ اور غیر مطبوعہ قصائد کو سامنے رکھتے ہوئے امیر کی قصیدہ نگاری پر روشنی ڈالی گئی ہے اور اردو قصیدے کی تاریخ میں […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی کے ربع آخر میں تنقیدی ڈسکورس میں بیانیات نے بہت جگہ پائی جسے ایک اہم تنقیدی ڈسکورس کے طور پر سنجیدہ حلقوں میں پذیرائی حاصل ہوئی۔ اس مقالے میں بیانیات کے نظریے کی نمائندہ ناقدین کی تحریروں کی روشنی میں مختصر تعریف و توضیح پیش کی گئی ہے اور مقالے کے دوسرے حصے […]

مزید پڑھیں

مولوی نذیر احمد نے اپنے تمام ناولوں میں ہندوستان کے عوام بلکہ مجموعی طور پر پورے ملک کی معیشت پر بات کی ہے اور اس کی تباہی کے اسباب اور اس کی بہتری کے طریقے بھی بتائے ہیں۔ نذیر احمد کے ناول مقصدی ہیں تو اس میں ایک مقصد معاشی بہتری کی کوشش کرنا بھی […]

مزید پڑھیں