1 result found matching the keyword "".

اقبال کی پیدائش برطانوی نو آبادیات کے عروج کے دور میں ہوئی۔ اس حوالے سے اقبال نے اپنے دورِ طالب علمی سے ہی انگریزوں کی ظالمانہ پالیسیوں کاجو انھوں نے اپنے زیرِنگیں ممالک اور علاقوں میں روا رکھی ہوئی تھیں، گہرا مشاہدہ کیا۔ حصولِ تعلیم کے لیے قیامِ یورپ کے دوران انھوں نے اس معاشرے، […]

مزید پڑھیں