3210 results found matching the keyword "".

حالی اور اقبال کے اسلوب میں نمایاں فرق نظر آتا ہے لیکن فکری حوالے سے دونوں کا مقصد یکساں ہے۔ دونوں ہی مقصدیت کو فن پر ترجیح دیتے ہیں۔ دونوں ادب براے فن کی بجاے ادب براے زندگی کے قائل ہیں۔ اگر اقبال کا ‘‘شکوہ’’‘‘جواب شکوہ’’ فنی اور فکری سطح پر اردو ادب کا شاہ […]

مزید پڑھیں

مترجمین نے حالی کی مسدس، قطعات اور رباعیات کے ساتھ ساتھ غزلوں اور قومی و ملی موضوعات پر لکھی گئی نظموں کو بھی انگریزی زبان کے قالب میں ڈھالا۔ حالی کی شاعری کے علاوہ نثری تحریروں کے بھی انگریزی تراجم کیے گئے۔ اس ضمن میں سب سے پہلا ترجمہ حالی کی تصنیف حیات جاویدکا ملتا […]

مزید پڑھیں

حالی بہ طور سوانح نگار، اردو ادب میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ حالی کی سوانح عمریوں میں حیاتِ سعدی، یادگارِ غالب اور حیاتِ جاوید شامل ہیں۔ حالی کی سوانح میں جذبے اور عقیدت کا رنگ بہت گہرا ہے اور انھوں نے سوانح عمریوں میں حالات و واقعات کے بجائے کارناموں پر زیادہ زور دیا […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مولاناحالی کےایک غیرمطبوعہ نایاب مقالے ‘‘شواہد الالہام’’ کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ مسودہ حالی کے خاندان کے ذاتی ذخیرہ سے حاصل ہوا، یہ تحریر عام سائز کے سات صفحات پر مشتمل ہے۔ موضوع کے اعتبار سے یہ دو حصوں پر مشتمل ہے۔ ایک حصے میں الہام اور وحی کی ضرورت پر […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال نے حالی کی مسدس سے فکری تحریک حاصل کی اور حالی کی مسدس کے موضوع اور مضامین کو اپنی بصیرت کے افسانے کے ساتھ پیش کیا۔ حالی کی مسدس کے اثرات اقبال کے ہاں بعض جگہ واضح نظر آتے ہیں۔ اقبال نے اس موضوع میں نئی جہات کا اضافہ کیا اور شعر و […]

مزید پڑھیں