3140 results found matching the keyword "".

پنجابی شعری ادب میں تراجم کی روایت موجود رہی ہے۔ پنجاب کی کلاسیکی شاعری میں ایسے شعرا کے نام بھی ملتے ہیں جو نہ صرف پنجابی کے قادر الکلام شعرا کی صف میں شمار ہوتے ہیں بلکہ ان کے کیے گئے تراجم کی اہمیت آج تک مسلمہ ہے۔ سید وارث شاہ کا شمار بھی ایسے […]

مزید پڑھیں

ہر خطے کی اپنی منفرد سماجی فضا ہوتی ہے اور مختلف ممالک اور مختلف علاقوں کے درمیان موجود سماجی تضادات ہی کسی علاقے کی تہذیب اور سماجی زندگی کو دوسروں سے مختلف بناتے ہیں۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں سماجی ہم آہنگی کے ساتھ ساتھ سماجی انفرادیت بھی موجود ہے جو اس علاقے کے فنون […]

مزید پڑھیں

عبدالماجد دریا آبادی ہندوستان کے ان مذہبی علما میں سے تھے جو ادب اور سیاست میں بھی دلچسپی رکھتے تھے۔ اس مقالے میں عبدالماجد دریا آبادی کی سوانح کا انگریزی ترجمہ شامل کیا گیا ہے۔ اس سوانح میں ان کے روحانی سفر کی داستان بھی شامل ہے۔ وہ اپنے روحانی سفر کے حوالے سے کہتے […]

مزید پڑھیں

آرمینیس ویمبری کا تعلق یورپ سے تھا۔ ابتدا ہی سے اسے زبانیں سیکھنے کا بہت شوق تھا۔ لاطینی، فرانسیسی، جرمن اور روسی زبانوں کے علاوہ ترکی زبانوں میں بھی مہارت حاصل کر لی۔ ترکی میں ملازمت اختیار کی۔ ویمبری نے دیگر تالیفات کے علاوہ جرمن اور ترکی زبان کی لغت تیار کی۔ پھر ترکی سے […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں علی جواد زیدی کی کتاب تاریخِ ادب اردو کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب انگریزی زبان میں لکھی گئی ہے اور ۱۹۹۳ء میں ساہتیہ اکیڈمی بمبئی، ہندوستان سے شائع ہوئی۔ یہ کتاب چار سو ساٹھ صفحات اوربتیس ابواب پر مشتمل ہے۔ علی جواد زیدی اس نقطۂ نظر […]

مزید پڑھیں