6 results found matching the keyword "".

اس خودنوشت سوانح حیات کا بنیادی نکتہ اجڑی ہوئی تہذیب کی بازیافت ہے۔ انتظار حسین کا یہ قصہ بھی دراصل ایک کھوئے ہوئے وقت اور اس کے آشوب کی کہانی ہے۔ انھیں شدت سے اس بات کا احساس تھا کہ ان کی ذات کا کوئی حصہ کٹ کر ماضی میں رہ گیا ہے۔ یہ آپ […]

مزید پڑھیں

مجید امجد غزل کے توانا شاعر ہیں لیکن ناقدین نے ان پر بطور غزل گو شاعر تنقید کی ہے۔ ان کی غزلیں فکری و فنی سطح پر اپنا ایک الگ مقام رکھتی ہیں۔ چند ناقدین نے مجید امجد کی غزلوں کا مطالعہ کیے بغیر انھیں نظم گو شاعر کہنے پر اکتفا کیا۔ ان کے ہاں […]

مزید پڑھیں

انتظار حسین کو دانش وارانہ سطح پر جستجواور فنی کمال کا استعارہ خیال کیا جاتاہے۔ زیر نظر مضمون میں اُن کی خود نوشت سوانح عمری ‘‘جستجو کیا ہے؟’’کا فکری وفنی تجزیہ تحقیقی اندازمیں کرنے کی سعی کی  گئی ہے۔ چونکہ اِس آپ بیتی میں اُن کی دیگر تخلیقات کے نمایاں رنگ اور جدیدادبی رجحانات بھی […]

مزید پڑھیں

ناول کئی چاند تھے سرِآسماں کا پلاٹ اپنی جگہ پر مضبوط اور کسا ہوا معلوم ہوتا ہے، جس میں مرکزی پلاٹ کے ساتھ ساتھ بعض ضمنی پلاٹ بھی پائے جاتے ہیں۔ واقعات کے اتار چڑھاؤ اور کرداروں کے طرزِ عمل پر مصنف کے روشنی ڈالنے کی بدولت واقعاتِ قصہ کے لیے ایک پس منظر تیار […]

مزید پڑھیں

ناول کئی چاند تھے سرِآسماں میں مصنف نے ہند اسلامی تہذیب و تمدن ، دلی کی زبان و معاشرت اور نام ور شعرا کو بطور کردار ناول کا جزو بنایا ہے۔ کہانی کی ضرورت کے مطابق قدم قدم پر حسبِ حال اشعار و تراکیب سے قاری کی ملاقات ہوتی ہے۔ مصنف نے مختلف اشعار کوبڑی […]

مزید پڑھیں