1 result found matching the keyword "".

صوبہ خیبر پختون خوا کے افسانے کے حوالے سے ایک اہم نام سحریوسفزئی کا بھی ہے۔ ان کا افسانوی مجموعہ ‘‘آگ اور سائے’’ کے عنوان سے چھپ کر منظرِ عام پر آیا۔ ان کے افسانے قبائلی معاشرت کے ترجمان ہیں۔ جس میں پشتون معاشرے کی اقدار اور روایات کی ترجمانی دیکھنے کو ملتی ہے۔ ان […]

مزید پڑھیں