2908 results found matching the keyword "".

مولانا قاسمی نے قرآن مجید کی تفسیر کو شاہ ولی اللہ اور مولانا سندھی کے اسلوب کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔ آپ نے قرآن مجید کی تفسیر کرتے وقت آیات و واقعات سے دورِ حاضر کے مسائل کا حل پیش کیا ہے۔ حروف مقطعات کی تفسیر علم ابجد کے تناظر میں پیش کی ہے۔ […]

مزید پڑھیں

عام حالات کے برعکس جب لوگوں پر مفاد پرستی اور خود غرضی کا غلبہ ہو جائے اور معاشرے کی اکثریت ہر قیمت پر اپنے مفاد اور غرض کو حاصل کرنے اور سمیٹنے میں لگی ہو تو ایسے میں حکومتی مداخلت کے ذریعے اشیا کی قیمتوں اور اجرتوں کا تعین کرنا جائز ہوتا ہے تاکہ انتظام […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی کے امریکی یہودیوں میں مطالعہ مذاہب کے رجحانات کا جائزہ لینے کے لیے اس مقالے میں مریم جمیلہ کے حالات زندگی اور مذاہب عالم کے اسلوب کا مطالعہ کیا گیا ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ قبول اسلام سے قبل کن عوامل نے ان کے ذہنی اور فکری ارتقا میں اپنا کردار ادا […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کے قیام کی ابتدائی تجاویز سے لے کر اس کی تشکیل کے مباحث کو بیان کیا گیا ہے جس سے یہ پتا چلتا ہے کہ ادارے کے قیام کو صرف ایک سیاسی مطالبے کے طور پر نہیں دیکھا جا رہا تھا بلکہ یہ ایک ایسی قومی اور نظریاتی فکر […]

مزید پڑھیں

ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی  کے تحقیقی منصوبوں میں سے ایک مختلف زبانوں میں علمی، فکری اور تحقیقی مجلات کی اشاعت تھا۔ اس سلسلے میں مرکزی ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی، کراچی نے اپنے ہاں سے ماہانہ اور سہ ماہی بنیادوں پر انگریزی، عربی، اردو، بنگالی اور سندھی زبان میں تحقیقی اور فکری مجلات شائع کرنے شروع کیے۔ یہ […]

مزید پڑھیں