1 result found matching the keyword "".

رضیہ فصیح احمد اردو ناول کا ایک اہم نام ہے۔ ان کی معروف تصنیف آبلہ پا ہے جسے آدم جی ادبی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ان کا ایک اور تاریخی ناول صدیوں کی زنجیرہے جو مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کی علاحدگی کے تناظر میں تحریر کیا گیا ہے۔ اس […]

مزید پڑھیں