5 results found matching the keyword "".

دنیا کی تقریباً ہر زبان میں جذبۂ حب الوطنی ایمان کا جزو تصور کی جاتی ہے۔شاعروں نے ہمیشہ عسکری عروج و زوال کی داستانیں رقم کی ہیں۔اردو زبان کی تاریخ زندگی کے اس پہلو سے تہی دامن نہیں ہے۔پاکستان کے قیام کے بعد اب تک دو بڑی جنگیں لڑی جا چکی ہیں۔اس دوران میں پاکستانی […]

مزید پڑھیں

مجید امجد جدید شاعروں میں ایک اعلیٰ مقام کے حامل ہیں۔ وہ ایک حساس شاعر ہیں جو معاشرے کے درد کو محسوس کرتے ہیں۔ انھوں نے غم کے نوحے لکھنے کے ساتھ ساتھ خوشی کے جذبات کو بھی موضوع بنایا ہے۔ اس مضمون میں مجید امجد کے منفرد انداز کو واضح کیا گیا ہے۔ مجید […]

مزید پڑھیں

اردو میں ترجمہ نگاری کی روایت اتنی ہی قدیم ہے جتنا خود اردو ادب۔ یہ اردو تراجم ہی تھے جن کے سبب اردو زبان کی نشو ونما ہوئی۔ اردو کے مترجمین نے جہاں دنیا کی ہر اہم زبان کے ادب کو اردو میں منتقل کیا ہے،وہاں معاصر عرب ادبا و شعرا کے ترجمے بھی کتابی […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مولاناحالی کےایک غیرمطبوعہ نایاب مقالے ‘‘شواہد الالہام’’ کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ مسودہ حالی کے خاندان کے ذاتی ذخیرہ سے حاصل ہوا، یہ تحریر عام سائز کے سات صفحات پر مشتمل ہے۔ موضوع کے اعتبار سے یہ دو حصوں پر مشتمل ہے۔ ایک حصے میں الہام اور وحی کی ضرورت پر […]

مزید پڑھیں

جدید شعرا میں مجید امجد کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ لیکن مجید امجد نے شاعری کے ساتھ ساتھ نثر میں بھی علمی و ادبی اور تنقیدی مضامین تحریر کیے ہیں۔ علم فلکیات سے مجید امجد کو خاصا شغف تھا۔ ان کی شاعری بہ طور خاص ان کی نظموں پر اس کے واضح اثرات […]

مزید پڑھیں