3210 results found matching the keyword "".

امتِ مسلمہ کو زوال کی پستیوں سے نکال کر عروج کی راہ پر گامزن کرنے کی جستجو اور اسے اس کے حقیقی مقام یعنی امامتِ عالم پر فائز دیکھنے کی خواہش اقبال کی فکر کے بنیادی اور مرکزی نکات ہیں۔ وہ یہ چاہتے ہیں کہ امتِ مسلمہ پھر سے اس فکر اور راہ کو اپنا […]

مزید پڑھیں

مرزا قربان علی سالک کے کلام میں رباعیات کا حصہ بہت اہم ہے۔ سالک نے اپنی رباعیوں میں ہر طرح کے مضامین باندھے ہیں۔ سالک نے چوں کہ مومن اور غالب کی شاگردی کی ہے اس لیے ان کی شاعری میں دلی کی شاعری کا رنگ نمایاں ہے۔ ان کی رباعیوں کی زبان سادہ ہے […]

مزید پڑھیں

ترجمے سے مراد کسی تحریر کا اس طرح کسی دوسری زبان میں انتقال کر دینا کہ اصل تحریر کا حسن، وقار اور اسلوب قائم رہے اور معنی و مفاہیم بغیر کسی ابہام کے پڑھنے والے تک پہنچ جائیں۔ ترجمے کی اہمیت و افادیت مسلمہ چیز ہے۔ یہ مختلف قوموں، زبانوں اور ثقافتوں کے درمیان حائل […]

مزید پڑھیں

منٹو اپنے زمانے میں اس صورتِ حال کی پیش بینی کر رہا تھا کہ امریکہ سرمایہ دارانہ نظام کا واحد نمائندہ بن کر ابھرے گا۔ اس نے غالب قوتوں کی سیاسی و سماجی منصوبہ بندیوں اور سرمایہ داری کے بڑھتے ہوئے رجحان کا بغور مطالعہ کیاجس کا اظہار انھوں نے چچا سام کے نام خطوطمیں […]

مزید پڑھیں

باگھ عبداللہ حسین کا دوسرا ناول ہے۔ عبداللہ حسین نے زندگی کے بے انت پھیلے ہوئے فلسفے کو بڑی خوش اسلوبی سے اپنے ناولوں میں پیش کیا ہے۔ ناول باگھ میں بھی وہ کئی فلسفوں کی پرت کھولتے دکھائی دیتے ہیں۔ عبداللہ حسین نے اپنے اس ناول میں فرد، زندگی، وقت اور جزا و سزا […]

مزید پڑھیں