1 result found matching the keyword "".

بابافرید برصغیر کی صوفیانہ روایت کا ایک بڑا نام ہے۔ آپ نے اپنی زندگی کواسلام کے امن پسند پیغام کوپھیلانے کے لیے وقف کیا،ظالموں کے خلاف آواز اٹھائی،مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہوئے اور اپنی شاعری کے ذریعے لوگوں کے دلوں تک پہنچے۔ آپ نے شاعری کے لیے پنجابی کو منتخب کیا۔آپ کو بجاطور پر پہلا […]

مزید پڑھیں