1 result found matching the keyword "".

نثار قطب رضی شیرازی پاکستان کے صوفی شعرا میں سے ہیں۔ آپ کا تعلق پیر جماعت علی شاہ کی خانقاہ سے ہے جو علی پور سیداں سیال کوٹ میں واقع ہے۔ آپ نے حمد، نعت اور غزل میں طبع آزمائی کی ہے۔صوفیا کی شاعری کی تمام خصوصیات آپ کی شاعری میں موجود ہیں۔ اس مضمون […]

مزید پڑھیں