2 results found matching the keyword "".

نسیم لکھنوی کا شمار انیسویں صدی کے اہم ترین شعرا میں کیا جاتا ہے۔ انھوں نے اپنی معروف مثنوی گلزار نسیم کی بدولت شہرت حاصل کی۔ اس مثنوی کے علاوہ ان کی غزلوں کا ایک دیوان بھی موجود ہے جو انیسویں اور بیسویں صدی میں متعدد بار زیورِ طباعت سے آراستہ ہوا، لیکن چوں کہ […]

مزید پڑھیں

اردو لغت نویسی پر مضامین و مقالات لکھنے کا سلسلہ گذشتہ سو سال سے بھی زیادہ عرصے سے جاری ہے۔ اس دوران جو بیسیوں تحریریں منظرِ عام پر آئیں، ان سے استفادے کا آسان اور بہترین حل ان تحریروں کی یک جائی ہے۔ لغت نویسی کی سو سالہ تاریخ  میں یہ سہولت مہیا کرنے کا […]

مزید پڑھیں