1 result found matching the keyword "".

مولانا محمد علی جوہر کاشمار ہندوستان کی تحریک آزادی کے ممتاز راہ نماؤں میں ہوتا ہے۔ ہندوستانی عوام اوربالخصوص مسلمانوں کی سیاسی بیداری کی تاریخ مولانا جوہر کی مرہون احسان رہے گی۔ ان کی شخصیت کا سیاسی پہلو اتنا ہنگامہ خیز ہے کہ ان کی شاعری پس منظر میں چلی گئی ہے۔ مولانا نے غزل […]

مزید پڑھیں