3 results found matching the keyword "".

اصنافِ نثر میں فکشن سے بڑھ کر کبھی کچھ مقبول نہیں رہا۔ دیگر زبانوں کی طرح اردوزبان بھی انسانی تخلیقات سے سدا مالامال ہے۔ ہر چند اردو ناول کے معیاری نمونے بھی معقول مقدار میں موجود ہیں لیکن اس کے مقابلے میں اردو افسانے کی روایت کہیں زیادہ مقبول ہے۔ پیشِ نظر مقالے میں جمیل […]

مزید پڑھیں

شکیب جلالی جدید اردو غزل کے ان شعرا میں سے ہیں جنھوں نے اردو غزل میں نئے رجحانات کو متعارف کروایا۔ ان کی شاعری نے اردو غزل کو نئی جہت سے ہم کنار کیا۔ اس مقالے میں شکیب جلالی کی شاعری میں تمثیل نگاری کا جائزہ لیا گیا ہے۔ شکیب جلالی کے اسلوب  اور علامات […]

مزید پڑھیں

اردو ادب میں سفرنامے کی روایت کا آغاز انیسویں صدی میں ہوا۔ اردو کا پہلا سفرنامہ تاریخ یوسفیہےجو کہ عجائبات فرنگکے نام سے معروف ہوا ہے۔ اس مقالے میں نئے سفر نامے شیکسپئیر کے دیس میںکا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ سفرنامہ ڈاکٹر غافر شہزاد نے لکھا اور ۲۰۰۷ء میں پہلی بار شائع ہوا۔ اس […]

مزید پڑھیں