4 results found matching the keyword "".

شمس الرحمٰن فاروقی اردو ادب بالخصوص معاصر اردو فکشن کی تنقید کا ایک معروف نام ہے۔ انھیں بطور تنقید نگار، محقق اور ادیب ایک مسلمہ حیثیت حاصل ہےمگر اُن کی شہرت کا بڑاحوالہ تنقید نگاری ہے۔ اُن کا ادب کی تجدیدی تحریک سے قریبی تعلق ہے۔انھیں اردو ادب کی صنف داستان کا سنجیدہ قاری مانا […]

مزید پڑھیں

قدیم نظم کی تفہیم کے لیے اس کے لفظوں کے معانی جاننا کافی ہے، اس کے بعد بآسانی اس کی تشریح کی جا سکے گی؛ اس کے شعری محاسن پر بات کی جائے گی اور لفظی مناسبت، رعایتِ لفظی، منظر نگاری اور محاکات کا جائزہ لیا جائے گا۔ جدید نظم کی تفہیم کے لیے اس […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال نے حالی کی مسدس سے فکری تحریک حاصل کی اور حالی کی مسدس کے موضوع اور مضامین کو اپنی بصیرت کے افسانے کے ساتھ پیش کیا۔ حالی کی مسدس کے اثرات اقبال کے ہاں بعض جگہ واضح نظر آتے ہیں۔ اقبال نے اس موضوع میں نئی جہات کا اضافہ کیا اور شعر و […]

مزید پڑھیں

اردو نثر کی تاریخ خاصی طویل بھی ہے اور اس میں اصناف و اسالیب کا تنوع بھی ملتا ہے۔۱۷۹۲ء میں شاہ عبدالقادر دہلوی نے قرآنِ پاک کا ترجمہ کیا۔ یہ ترجمہ سادہ تھا مگر اس کا اسلوبِ بیان زندہ و تابندہ ہے۔ حضرت شاہ عبدالقادر کے بعد میر امن دوسرے صاحبِ اسلوب نثر نگار تھے۔ […]

مزید پڑھیں