3 results found matching the keyword "".

بیدلؔ حیدری عہد جدید کی ایک نابغہ روزگار شخصیت اور جدت پسند شاعر تھے۔ انھوں نے ملتان کے مضافات میں رہتے ہوئے شاعری کی اور اس تصور کو جھٹلایا کہ بڑے شاعر ہمیشہ بڑے شہروں میں ہی پیدا ہوتے ہیں۔ انھوں نے ثابت کیا کہ بڑے شاعرکی تخلیق ان تمام زمان و مکان کی حدود […]

مزید پڑھیں

پیش نظر مقالے میں پاک پتن میں اردو غزل کے فنی و فکری ارتقا کے حوالے سے تقریباً ستر کے قریب شعرا کا نہایت مختصر تعارف اور نمونۂ کلام پیش کیا گیاہےنیز تمام شعرا کے مطبوعہ کلام اور غیر مطبوعہ کلام کی نشان دہی بھی کی گئی ہے۔چنانچہ اس مقالے کے ذریعے پاک پتن کے […]

مزید پڑھیں

اردو فکشن کی روایت میں قرۃ العین حیدر کا نام بہت اہمیت کا حامل ہے۔ ان کی تحریروں میں جابجا تہذیبی شعور کی کارفرمائی دکھائی دیتی ہے۔ قرۃ العین حیدر کے فکر و فن میں تاریخ اور تہذیب کے متنوع رنگ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ ان کا مطالعہ محض ایک عہد یا ایک تہذیب کا […]

مزید پڑھیں