2 results found matching the keyword "".

شبلی اپنے اندازِ تحریر کے لیے بھی معاصرین میں منفرد ہیں۔ سرسید کے دبستان میں شبلی وہ منفرد شخص ہیں جو انگریز یا انگریزی ادب سے کماحقہ’ واقفیت کے باوجود معذرتی لہجہ اختیار نہیں کرتے۔ شبلی کی تحریر و اسلوب بیان میں بہت سی خوبیاں ہیں ان میں سب سے نمایاں اور بنیادی وصف آپ […]

مزید پڑھیں

اداریہ کسی بھی مجلے میں اشاعت پذیر ہونے والے مواد کا عکس پیش کرتا ہے۔ اداریے سے ہی اس مجلے کے مزاج کا تعین ہوتا ہے۔ اداریہ مدیر کے مزاج کا آئینہ دار ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی موضوعات کا احاطہ بھی کرتا ہے۔اس مضمون میں دو معتبر جرائد ‘‘گلِ رعنا’’ اور ‘‘حریمِ ادب’’ کے […]

مزید پڑھیں