2911 results found matching the keyword "".

اس مقالے میں اسلامی بنکوں میں اسٹیٹ بنک، بنک نگارا ملائیشیا، ھئیۃ المحاسبۃ المراجعۃ اور مجلس الخدمات المالیۃ الاسلامیہ کے شریعہ گورنس فریم ورک کا تقابلی جائزہ پیش کیا گیا ہے ؛ممبر شریعہ بورڈ کی اہلیت، غیر جانب داری اور خود مختاری کا شرعی نقطۂ نظر سے جائزہ لیا گیا ہے اور تقابلی مطالعے کے […]

مزید پڑھیں

شریعت اسلامیہ میں کتاب و سنت کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ جب کہ خلاف شرع فیصلہ کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ جج اور قاضی کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ خوب غور و خوض کرے اور فریقین سے مقدمے کی سماعت کے بعد فیصلہ کرے اس کے باوجود اگر […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں فکر اسلامی کی امتیازی خصوصیات پر بحث کی گئی ہے۔ قرآن و حدیث کے حوالے سے وجود میں آنے والی ہر تحریر یا بیان کو فکر اسلامی کا ترجمان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ اسلامی جدیدیت اور اسلامی جمہوریت، اسلامی اشتراکیت،اسلامی تکثیریت،اسلامی آمریت جیسی درجنوں دوسری اصطلاحات جو ذرائع ابلاغ میں گردش […]

مزید پڑھیں

مولانا قاسمی نے قرآن مجید کی تفسیر کو شاہ ولی اللہ اور مولانا سندھی کے اسلوب کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔ آپ نے قرآن مجید کی تفسیر کرتے وقت آیات و واقعات سے دورِ حاضر کے مسائل کا حل پیش کیا ہے۔ حروف مقطعات کی تفسیر علم ابجد کے تناظر میں پیش کی ہے۔ […]

مزید پڑھیں

عام حالات کے برعکس جب لوگوں پر مفاد پرستی اور خود غرضی کا غلبہ ہو جائے اور معاشرے کی اکثریت ہر قیمت پر اپنے مفاد اور غرض کو حاصل کرنے اور سمیٹنے میں لگی ہو تو ایسے میں حکومتی مداخلت کے ذریعے اشیا کی قیمتوں اور اجرتوں کا تعین کرنا جائز ہوتا ہے تاکہ انتظام […]

مزید پڑھیں