3210 results found matching the keyword "".

مغل بادشاہ اورنگ زیب کی سوانح حیات بہ عنوان اورنگ زیب اردو زبان میں رشید اختر ندوی کی تحریر کردہ پہلی سوانح ہے۔ یہ سوانح ۱۹۵۲ء میں پہلی بار شائع ہوئی۔ برصغیر میں مسلم شناخت، مسلم اقتدار اور مسلم اقدار کی تاریخ کے حوالے سے یہ سوانح توضیح و تعبیر کے امکانات اپنے اندر رکھتی […]

مزید پڑھیں

عہد حاضر میں پاکستان میں اردو کو دفتری زبان کے طور پر نافذ کرنے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ۱۹۷۳ء کے آئین کی شق ۲۵۱ کے مطابق پندرہ سالوں میں اردو زبان کو انگریزی کی جگہ سرکاری اور دفتری زبان بننا تھا لیکن پاکستان کی حکومتیں ایسا کرنے میں ناکام رہیں۔ ستمبر ۲۰۱۵ء […]

مزید پڑھیں

انگریزوں کی آمد سے قبل بلوچستان میں اردو زبان کی رسائی چند ہندو تاجروں تک محدود تھی۔ سرکاری، درباری، عدالتی اور سفارتی سطح پر بلوچستان میں فارسی زبان کا دور دورہ تھا۔ اردو باقاعدہ طور پر بلوچستان میں انگریزوں کے تسلط کے بعد رائج ہوئی۔ بلوچستان میں ادبی سرگرمیوں کا آغاز مشاعروں سے ہوا۔ لورالائی […]

مزید پڑھیں

مولانا الطاف حسین حالی نے جس زمانے میں آنکھ کھولی وہ سیاسی، سماجی، معاشی اور تعلیمی اعتبار سے برصغیر کے لوگوں کے لیے بالعموم اور مسلمانوں کے لیے بالخصوص تنزلی اور شکست و ریخت کا دور تھا۔ اس مقالے میں دو نکات پر بحث کی گئی ہے۔ پہلی یہ کہ حالی نے نوآبادیاتی اثرات کو […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں اردو اور ترکی زبانوں سے ایسے مشترک الفاظ پیش کیے گئے ہیں جو ایک ہی اصل سے ہیں لیکن صوتی تغیرکے اثر سے ان کی شکلیں دونوں زبانوں میں مختلف ہو گئی ہیں۔ اگرچہ صوتی تغیر نے ان کی صورتیں بدل دی ہیں لیکن  پھر بھی ان میں مشابہت پائی جاتی ہے۔چوں […]

مزید پڑھیں