3 results found matching the keyword "".

اردو کے جدیدشعرا میں مجید امجد اپنے موضوعات اور مخصوص اندازِ بیان کی وجہ سے منفرد مقام رکھتے ہیں۔ مجید امجد کی شاعری میں وقت کی گردش طرح طرح کے عنوانات میں ڈھل جاتی ہے اور ایک مسلسل چکر پیہم اور بے تکان روانی کا استعارہ بن جاتاہے۔ عامر سہیل نے مجید امجد کی شاعری […]

مزید پڑھیں

مجید امجد، ن م راشد، میرا جی، اختر الایمان اور فیض کی طرح بیسویں صدی کے نمایاں شاعروں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کی شاعری ہمہ جہت اور متنوع موضوعات کا احاطہ کرتی ہے۔ اس مضمون میں مجید امجد کی شاعری میں پیکر تراشی کا مطالعہ کیا گیا ہے اور ان کی شاعری سے مثالیں […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مجید امجد کی شعری لفظیات، پیرایۂ بیان اور خیال کی انفرادیت کو موضوع بنایا گیا ہے۔ مجید امجد کی تراکیب ان کی فنی چابک دستی اور مہارت کا ثبوت دیتی ہیں۔ وہ ہر ترکیب میں انفرادی شان رکھتے ہیں۔ ابتدائی دور کی نظموں میں انھوں نے فارسی رنگ بھی روایتی انداز میں […]

مزید پڑھیں