1 result found matching the keyword "".

نقوش کا منٹو نمبر ۱۹۵۵ء۔۱۹۵۰ءمیں شائع ہوا۔ یہ ۴۲۶ صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کا ابتدائیہ بعنوان ‘‘طلوع’’ لکھتے ہوئے محمد طفیل نے اپنا اور منٹو کا ایک دلچسپ مکالمہ بھی دیا ہے۔نقوش کے اس نمبر میں منٹو کی بیس غیر مطبوعہ کہانیاں دی گئی ہیں۔ خود منٹو کی منتخب کردہ دس کہانیاں ہیں ؛منٹو […]

مزید پڑھیں