1 result found matching the keyword "".

یہ مقالہ شیکسپیر کے قصےرومیو اور جولیٹ کے اولین اردو ترجمے کا احاطہ کرتا ہے۔ مولوی احسان اللہ چڑیاکوٹی کا یہ ترجمہ پہلے پہل اودھ اخبار میں شائع ہوا۔ بعد ازاں، اسے نول کشور، کان پور سے جنوری ۱۸۹۰ء میں شائع کیا گیا۔ مذکورہ نسخہ ہائیڈل برگ یونی ورسٹی، جرمنی سے حاصل شدہ ہے، جسے […]

مزید پڑھیں