12 results found matching the keyword "".

یہ مقالہ ترجمہ نگاری کی اس اوّلین روایت کو سامنے لاتا ہے کہ جو نفسیاتی افسانوں سے عبارت ہے۔مغرب کے افسانوی ادب بالخصوص افسانے میں نفسیاتی انکشافات کا اثر و رسوخ فرائیڈ کے نفسیاتی مباحث کے بعد شروع ہوا۔ بیسویں صدی کے آغاز میں اُردو میں چند ایسے مترجمین موجود تھے جنھوں نے مغرب کے […]

مزید پڑھیں

اس مقالے کا موضوع چودھری محمد علی ردولوی کا افسانہ ‘‘تیسری جنس’’ ہے۔ یہ افسانہ اردو میں ہم جنس پرستی کے موضوع پر پہلا افسانہ ہے۔ اس افسانے سے اندازہ ہوتا ہے کہ افسانہ نگار نے فرائڈ اور ہولاک ایلس کا مطالعہ بھی کر رکھا ہے۔ ردولوی کے افسانے میں سنسنی نہیں پھیلائی گئی بلکہ […]

مزید پڑھیں

مغرب کے افسانوی ادب بالخصوص افسانے، ناول اور ڈرامے کی اصناف میں کرداروں کے نفسیاتی عوارض کا فنکارانہ اظہار زمانی اعتبار سے دو سطحوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ ایک سطح ان لکھنے والوں کی ہے جو فرائیڈ، ژونگ اور ایڈلر وغیرہ سے پہلے گزرے۔ دوسری سطح ان لکھنے والوں کی ہے جو مذکورہ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں علامہ اقبال کے اہم جرمن معاصر اور گہرے دوست ہنس ہاسو بیرن فان  ویلتھائیم کے حالات زندگی کو مختصراً پیش کیا گیا ہے۔ہنس ہاسو فان ویلتھائیم علامہ اقبال کے اہم جرمن معاصر اور زمانۂ طالب علمی کے ساتھی تھے۔ انھوں نے علامہ اقبال کے ساتھ میونخ یونی ورسٹی اور امکانی سطح پر […]

مزید پڑھیں

مجید امجد کی نظموں پر نگاہ دوڑائی جائے تو وہ حال کے زمانے کو بنیاد بناتے ہیں اور اسی سے دوسرے زمانوں مثلاً ماضی اور مستقبل میں جھانکتے ہیں۔ مجید امجد کی شاعری میں لمحۂ موجود کو غیرمعمولی فوقیت حاصل ہے۔ مجید امجد بیسویں صدی کے اہم ترین شعرا میں اپنا مقام رکھتے ہیں۔ ان […]

مزید پڑھیں