2 results found matching the keyword "".

عابد علی عابد، جابر علی سید کے استاد تھے۔ جابر علی سید نے اپنی سوانح عمری اور انٹرویو میں بجا طور پراپنے استاد کی علمی صلاحیتوں کا اعتراف کیا ہے۔ دونوں معروف ماہرینِ اقبالیات ہیں جنھوں نے اقبالیاتی مطالعے میں قابل قدر اضافہ کیا ہے۔ یہ مقالہ اقبالیات پراُن کے کام میں موجود مماثلتوں کااحاطہ […]

مزید پڑھیں

جابر علی سید کثیر الجہات ادبی شخصیت کے حامل تھے۔ تحقیق، تنقید، لسانیات، اقبالیات، لسان و عروض اور علومِ بیان و بدیع کے مباحث کے ساتھ ساتھ انھوں نے شاعری میں بھی طبع آزمائی کی۔ انھوں نے جس دور میں شاعری کا آغاز کیا وہ شعری تجربات کا دور تھا۔ ان کی ابتدائی غزلوں پر […]

مزید پڑھیں