1 result found matching the keyword "".

انجمنِ ترقیٔ اردو کا قیام۱۹۰۳ء میں عمل میں لایا گیا تھا۔ ۱۷نومبر ۱۹۵۲ء کو مولوی عبدالحق نے انجمن ترقیٔ اردو کی خواتین شاخ قائم کرنے کا ارادہ کیا۔ خواتین شاخ میں عورتوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانے کے لیے مولوی عبدالحق پیرانہ سالی کے باوجود ان اجلاسوں میں شریک ہوتے اور صدارت […]

مزید پڑھیں