6 results found matching the keyword "".

رشید حسن خاں کا شمار برصغیر کے نام وَر محققین میں ہوتا ہے۔ ان کی تحقیق کثیر الجہت  موضوعات کا  احاطہ  کیے ہوئے  ہے۔ یہ مضمون خصوصی طور پر رشید حسن خاں کی غالب شناسی کو سامنے لاتا ہے۔ بہت سے محققین نے غالب کی شخصیت اور اس کے اندازِ بیان کو موضوعِ تحقیق بنایا […]

مزید پڑھیں

اخلاقیاتِ تحقیق کے تقاضوں میں سب سے اہم اور بنیادی تقاضا یہ ہے کہ کسی دوسرے کی تحقیق کو اپنے نام سے نہیں چھپوانا چاہیے۔ رشید حسن خان اس کے سخت خلاف تھے۔ انھوں نے تحقیق و تدوین کے معیاری عملی نمونوں کے ساتھ ساتھ اصولِ تحقیق و تدوین بھی وضع اور مرتب کیے ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

شہزاد منظر بنیادی طور پر صحافت سے وابستہ تھے لیکن اردو فکشن میں بھی بہت نام کمایا۔ڈاکٹر سلیم اختر اردو ادب کے نمایاں اور معروف نقاد ہیں- شہزاد منظر اور ڈاکٹر سلیم اختر کے درمیان مکتوب نگاری کا سلسلہ بھی جاری رہا- شہزاد منظر نے ڈاکٹر سلیم اختر کو ۱۱ خطوط لکھے – یہ خطوط […]

مزید پڑھیں

رشید حسن خاں اردو تحقیق کا معتبر نام ہے۔ ان کی تحقیقی اور تدوینی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ لغت سےبھی ان کو دلچسپی تھی۔ انھوں نے تحقیقی مضامین کا آغاز لغت کے موضوع سے کیا۔ بعد میں انھوں نے کتنے ہی اہم کلاسیکی متون مدون کیے۔ انھوں نے کئی تحقیقی مقالات بھی لکھے […]

مزید پڑھیں

رشید حسن خان کی تحقیقی اور تدوینی خدمات کارہاےنمایاں کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ان کی تحقیق نئے محققین کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ان کے کچھ تحقیقی منصوبے ایسے بھی ہیں جو تکمیل کی منزل تک نہ پہنچ سکے اور زندگی کی مہلت ختم ہو گئی۔ایسے تحقیقی منصوبوں میں کچھ تو وہ ہیں، جنھیں وہ […]

مزید پڑھیں