1 result found matching the keyword "".

قیامِ پاکستان کے بعد ہجرت خود ایک نفسیاتی اور جسمانی تکلیف تھی تاہم جعل سازی اور بے ایمانی نے ان کے مسائل میں کئی گنا اضافہ کر دیا۔ خدیجہ مستور کے ہاں ہجرت کا کرب سب سے زیادہ ملتا ہے۔ انھوں نے بہ ذات خود ہجرت کی۔ اس عمل سے گزرنے کے بعد آبادکاری اور […]

مزید پڑھیں