1 result found matching the keyword "".

حاتم طائی ایک مشہور شخصیت ہیں۔ ان کی وجہ شہرت اُن کی سخاوت ہے۔ وہ ایک مشہور عربی شاعر تھے اور قبل ازاسلام عہد میں اپنے قبیلے کے سردار بھی تھے۔اُن کے جودوسخا کے بارے میں کتب بھری پڑی ہیں۔ حاتم اخلاقی اقدار سے مالا مال شخصیت تھے۔ وہ معاشرے میں موجود غیر اخلاقی سرگرمیوں  […]

مزید پڑھیں