8 results found matching the keyword "".

اقبال اور مولانا روم دونوں کا شمار عظیم شعرا میں ہوتا ہے۔ اقبال نے مولانا روم سے کئی معاملات میں فیض حاصل کیا اور علم، عقل، عشق اور دیگر معاملات سے متعلق اپنے سوالات کے جوابات حاصل کیے۔ انھوں نے اولاً اپنے مقالے ایران میں مابعد الطبیعیات کا ارتقامیں رومی کا ذکر کیا اور بعدازاں […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ اقبال کے تصورِ خدا اور دعا کے بارے میں ہے۔ اقبال نے ہماری فکر اور احساسات کی بنیاد خودی مطلق کو قرار دیا ہے۔ خودی مطلق کے یہی اوصاف اللہ کی انفرادیت کے اسلامی تصور کی بنیاد ہیں۔ عقلی دلائل حقیقت مطلقہ کے اس تصور کی طرف ہماری رہنمائی کرتے ہیں جو ہمیں […]

مزید پڑھیں

غالب کا شمار انیسویں صدی کے عظیم شاعر وں میں ہوتا ہے۔ ان کے کلام کی اہمیت اور حیثیت کو ہر دور میں تسلیم کیا گیا ہے۔ دیوانِ غالب اپنے شعری اوصاف کے سبب مقبولِ خاص و عام ہے اور مختلف ادوار میں شعرو ادب کے سنجیدہ ناقدین نے کلامِ غالب کی تفہیم کے سلسلے […]

مزید پڑھیں