1 result found matching the keyword "".

قیام پاکستان کے بعد اردو شاعرات میں جن میں اداجعفری، زہرہ نگاہ، کشور ناہیداورفہمیدہ ریاض شامل ہیں، پروین شاکر ایک چمکتا ہوا اضافہ ہے۔ پروین شاکر کی شاعری میں عورت کے تمام روپ نظر آتے ہیں۔ ان کے تمام مجموعوں میں نسائی جذبات کے اظہار کی خوبصورت مثالیں ملتی ہیں۔ جدید اردو شاعری میں نسائی […]

مزید پڑھیں