5 results found matching the keyword "".

بشریٰ فرخ کا نام خیبر پختونخوا میں فن و ادب کے حوالے سے نیا نہیں ہے۔ انھوں نے نظم و غزل دونوں میں طبع آزمائی کی اور اپنی فنی ریاضت سے نئی شاعرات میں ایک منفرد مقام حاصل کیا۔ ان کے پانچ شعری مجموعوں کے بعد نعتیہ شاعری کا مجموعہورفعنا لک ذکرککے نام سے سامنے […]

مزید پڑھیں

ادبی رسالہ ‘‘نقوش ’’کا اجرا مارچ ۱۹۴۸ء میں ہوا۔اردو کے جن رسالوں نے اردو ادب کے فروغ، نئے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی اور نشو و ارتقا میں بنیادی کردار ادا کیاان میں مخزن، نقوش، فنون، نیادور، ماہِ نواور اوراق وغیرہ کے نام اہم ہیں۔ نقوش کی پیشانی پر درج یہ الفاظ‘‘زندگی آمیز اور زندگی آموز […]

مزید پڑھیں

مکتوب ملاقات کا نصف ہوتا ہے۔ مکاتیب نہ صرف کاتب و مکتوب الیہ کے راز ہاے دروں کو اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں بلکہ ان کے ذریعے شخصیت و کردار کی مکمل عکاسی بھی ہوتی ہے۔ مکتوب نگار کی شخصیت کا براہِ راست آئینہ مکتوب ہوتا ہے۔ اس لیے ان کی خارجی اور […]

مزید پڑھیں

بشریٰ فرخ خیبرپختون خوا سے تعلق رکھنے والی شاعرہ اور ادیبہ ہیں۔ خمینی کےایران میں بشریٰ فرخ کا سفرنامہ ہے۔ ۲۰۱۲ء میں انھوں نے ایک کانفرنس کے سلسلے میں ایران کا سفر کیا جس کا احوال انھوں نے اس سفرنامے میں قلم بند کیا ہے۔ بشریٰ فرخ نے اپنے اس سفرنامے میں جگہ جگہ ایرانی […]

مزید پڑھیں

فیض ترقی پسند تحریک کے ایک اہم رکن تھے۔ ان کا مقصد یہ تھا کہ ادب و شاعری کے ذریعے معاشرتی، اقتصادی اور سماجی عدل و مساوات کا پرچار کیا جائے۔ اس مقصد کے لیے وہ انسانی قدروں کی پامالی کے خلاف بھی بولتے رہے۔ فیض احمد فیض امن کے علمبردار تھے اور دنیا میں […]

مزید پڑھیں