1 result found matching the keyword "".

’’ خلیج’’ خالد فتح محمد کا تحریر کردہ ناول ہے جس میں سقوطِ ڈھاکہ سے قبل پیش آنے والی صورتِ حال کو پیش کیا گیا ہے۔ اس کا مرکزی کردار افضل ہے۔ کردار نگاری کے اصولوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس کردار کا فنی و فکری جائزہ لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں