1 result found matching the keyword "".

شان الحق حقی کو تنقید و تحقیق سے گہری دلچسپی تھی۔ شان الحق حقی کے مضامین کے چاروں مجموعوں میں ساٹھ میں سے ۳۶ تنقیدی مضامین ہیں۔ ان کے تنقیدی مضامین مختلف موضوعات سے بحث کرتے ہیں۔ ان کا طریق تنقید یہ ہے کہ وہ جس موضوع پر تنقید کرتے ہیں اسے پہلے تاریخی تناظر […]

مزید پڑھیں