1 result found matching the keyword "".

ڈاکٹر سعید اختر درانی اقبالیات کا ایک اہم نام ہے۔ ان کی دو کتابیںاقبال یورپ میں اور نوادرِ اقبال یورپ میںاپنے خوب صورت اندازِ بیان، تحقیقی لوازمات اور نوادرات اقبال کی بازیافت کے حوالے سے اقبالیاتی ادب میں بنیادی اور اساسی نوعیت کی حامل ہیں۔ ان کی تیسری کتاب TheSecrets of the Self بھی اسی […]

مزید پڑھیں