1 result found matching the keyword "".

قاضی عبدالغفار کا نام اردو فکشن میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ رومانویت ان کی تحریروں کا خاص وصف ہے۔ انھوں نے اپنی کتاب‘‘لیلیٰ کے خطوط’’ سے اردو ادب کے قارئین میں شہرت حاصل کی۔ اس مضمون میں ان کی اسی کتاب کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ “

مزید پڑھیں