2 results found matching the keyword "".

مجید امجد اپنی زندگی میں کسی تحریک سے منسلک نہ تھے۔ یہی وجہ ہے کہ مجید امجد پر تنقیدی مضامین اس دور میں نہیں لکھے جاتے تھے۔ مجید امجد کو جدید نظم کا سب سے مقبول شاعر کہا جاتا ہے۔ اپنی سادہ اورخاموش طبیعت کی وجہ سے انھوں نے کبھی اپنی ذات یا شاعری کی […]

مزید پڑھیں

مولانا الطاف حسین حالی شاعری اور نثر میں یکساں مقام کے حامل ہیں۔ شاعری میں انھوں نے غزل اور نظم دونوں میں جوہر دکھائے،‘‘ مدوجزر اسلام’’ جیسی طویل نظم بھی تخلیق کی۔ شخصی مرثیے بھی لکھے۔ نثر میں حیاتِ سعدی، یادگارِ غالب، حیاتِ جاوید، مقدمہ شعر و شاعری اور متنوع موضوعات پر لکھے ہوئے مضامین […]

مزید پڑھیں