1 result found matching the keyword "".

ڈاکٹر محمد اسلم پنجابی کے استاد تھے۔ انھوں نے اورئینٹل کالج کے شعبۂ پنجابی کے صدر شعبہ کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ ایک ممتاز اسکالر اور گہرے مطالعے کی حامل شخصیت تھے۔ اُن کا بنیادی حوالہ پنجابی کتابوں کی تدوین اور ریسرچ ہے۔ انھوں نے مختلف اردو اور پنجابی اخباروں میں بھی لکھا۔ […]

مزید پڑھیں