3 results found matching the keyword "".

شہزاد “علی پور کا ایلی” کا ایک نسوانی کردار ہے۔ شہزاد کی آمد سے نہ صرف ایلی کی زندگی میں شادابی اور روشنی آ جاتی ہے بلکہ آصفی محلے کی فضا بدل جاتی ہے۔ مقالہ نگار نے شہزاد کے کردار کا تانیثی تناظر میں جائزہ لیا ہے۔ اس مقالے میں مذکورہ کردار کا سماجی تناظر […]

مزید پڑھیں

پروین شاکر اُردو شاعری کا ایک ایسا نام ہے جو ہر لحاظ سے ایک نئی  آواز  ہے۔ منفرد، جمیل اور مستقبل گیر آواز،”خوشبو (۱۹۷۷ء)”، “صدبرگ (۱۹۸۰ء)”، “خودکلامی (۱۹۸۵ء)”، “انکار(۱۹۹۰ء)”، اور “کف آئینہ (۱۹۹۴ء)”جس کی گواہی ہیں۔ ریشمی شائستگی سے گندھا یہ لہجہ پروین شاکر کا ہے جو نسائی جذبوں اور تجربوں کے اظہار کے نئے […]

مزید پڑھیں

ممتاز مفتی کا “لبیک” جدا گانہ ندرت کا حامل ہے۔ ۱۹۶۸ءمیں ممتاز مفتی نے قدرت اللہ شہاب اور ان کی بیگم ڈاکٹر عفت شہاب کی معیت میں سفر حج کیا۔ اس سفر کی روداد سب سے پہلے ‘‘سیارہ ڈائجسٹ’’میں سولہ اقساط میں شائع ہوئی۔ یہ اشاعت تہلکہ خیز ثابت ہوئی۔ عقل و دانش کے حصار […]

مزید پڑھیں