1 result found matching the keyword "".

تہذیب صدیوں سے انسانوں کی زندگی کا حصہ رہی ہے۔ اس کی تعریف مختلف علما نے مختلف انداز میں کی ہے۔ تہذیب ہی میں کسی قوم کی مذہبی اور ثقافتی اقدار موجودہوتی ہیں جو اس کو خاص شناخت عطاکرتی ہیں۔اس مضمون میں تہذیب کی تعریف اور اس کے تشکیلی عناصر کا جائزہ لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں