2 results found matching the keyword "".

مابعد الطبیعیات  وہ آفاقی حقائق ہیں  جن کا انسانی تہذیب سے گہرا تعلق ہے۔ معاشرت کی بنیاد مابعد الطبیعیات پر ہوتی ہے اور ادب معاشرت سے تشکیل پاتا  ہے۔  یوں ادب  اور  مابعد الطبیعیات  ایک دوسرے کے قریب آجاتے ہیں۔  اُردو  ادبیات  میں  مابعد الطبیعیات  کا  سرچشمہ  وہ  داستانیں  ہیں  جو صدیوں سے سنی اور […]

مزید پڑھیں

فورٹ ولیم کالج کی داستانوں میں باغ و بہار کو سب سے زیادہ شہرت حاصل ہوئی۔ مقالہ نگار نے اس داستان کے مابعد الطبیعیاتی عناصر کا جائزہ لیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق داستان نگار ما بعد الطبیعیات کے بنیادی پہلو الہٰیات کے علاوہ دیگر گوشوں کو بھی سامنے لایا ہے۔ باغ و بہار میں […]

مزید پڑھیں