3210 results found matching the keyword "".

صوبۂ پنجاب کے انتہائی شمالی مغرب میں ضلع اٹک کا ایک زرخیز خطہ ‘‘چھچھ’’ آباد ہے جس میں بولی جانے والی زبان کو چھاچھی کہا جاتا ہے۔ یہ نام اس زبان کو بیسویں صدی میں ملا۔ اس سے قبل اس بولی کو متعدد ناموں جیسے ہندکی، ہندی، ہندکو اور پنجابی وغیرہ سے پکارا جاتا تھا۔اس […]

مزید پڑھیں

بانو قدسیہ اردو افسانہ نگاروں میں ایک نمایاں حیثیت رکھتی ہیں۔ محبت ان کے افسانوں کا بنیادی موضوع ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ان کے افسانوں میں تصوف کی روحانی و باطنی کیفیات کا ذکر پوری توانائی کے ساتھ سامنے آیا ہے۔ یہی متصوفانہ رنگ ان کے افسانوں میں مابعدالطبیعاتی عناصر پیدا کرتا ہے۔ […]

مزید پڑھیں

تدریس انشا زبان کا ایک اہم جزو ہے۔ انشا کے ذریعے ہی طلبہ کو اپنی فطری قوتوں کے اظہار کا موقع ملتا اور جذبات وخیالات کے بیان کا سلیقہ آتا ہے؛ ان کی تخلیقی اور تعمیری صلاحیتوں کو جلا ملتی ہے اور ان میں تنقید و تحسین کی قابلیت پیدا ہوتی ہے۔ اس مقالے میں […]

مزید پڑھیں

برطانیہ میں طلبہ کے لیے ایک خاص عمر تک دوسری زبانوں کی تعلیم حاصل کرنا لازمی ہے۔ یہاں اردو کو جدید زبانوں میں شمار کیا جاتا ہے اور یہ اسکولوں میں پڑھایا جانے والا چھٹا مقبول ترین مضمون ہے۔ ہر سال کوئی نہ کوئی نیا اسکول اردو کو بحیثیت جدید غیر ملکی زبان کے متعارف […]

مزید پڑھیں

اردو اب میں نثری سفرنامے خصوصی اہمیت کے حامل ہیں تاہم نثری سفرناموں کے ساتھ ساتھ منظوم سفرنامے بھی لکھے گئے ہیں۔ ڈاکٹر نواز کاوش نے قاضی عارف حسین کے منظوم سفرنامےگلزار عرب (غیر مطبوعہ) کو پہلے منظوم سفرنامے کے طور پر پیش کیا ہے۔ قاضی عارف کا یہ منظوم سفرنامہ ۱۸۸۶ء میں لکھا گیا […]

مزید پڑھیں