1 result found matching the keyword "".

اقبال اپنے دور کا اہم مفکر تھا۔ اس نے ہند وستان کے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا تصور پیش کیا۔ الگ وطن کے تصور کی بنیاد دو قومی نظریہ پر رکھی گئی ہے۔ اقبال کے دو قومی نظریہ کے حوالے سے اس مضمون میں اظہارِ خیال کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں