1 result found matching the keyword "".

حافظ محمود شیرانی اُردو کے مقبول ترین محققین میں سے ہیں۔ انھوں نے اُردو اور فارسی میں شاعری بھی کی لیکن ان کے ضخیم تحقیقی کام کے سامنے اُن کی شاعری مغلوب اور نظر انداز ہو گئی۔ اس مضمون میں ان کی شاعری بالخصوص فارسی شاعری پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

مزید پڑھیں