5 results found matching the keyword "".

لاہور میں اردو نثر اپنی منظم صورت میں اخبارات و رسائل کے اجرا سے بھی پروان چڑھی ہے۔ اخبارات و رسائل کی تخلیق میں طباعت کے باعث تیزی آئی۔ مطابع کے وجود نے اردو نثر کو تیزی سے ترقی دی۔ برصغیر میں طباعت کا آغاز سولھویں صدی میں ہوا اور پھر بتدریج چھاپہ خانوں میں […]

مزید پڑھیں

لاہور میں تاریخ نویسی کی روایت ہمیشہ سے موجود رہی ہے۔ ابتدا میں یہاں فارسی زبان میں تاریخ نویسی کا کام انجام دیا جاتا رہا جب کہ انگریزی عہد میں اردو زبان میں بھی اس طرح توجہ دی گئی۔ درحقیقت انگریز حکام اس بات سے بہ خوبی آگاہ تھے کہ بہتر حکمرانی کے لیے یہاں […]

مزید پڑھیں

مولانا الطاف حسین حالی لاہور میں چار سال مقیم رہے۔ یہ وہ دور ہے جب ان کی ادبی اور علمی زندگی میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔اس دور میں انھوں نے نظم، تنقید اور تراجم کے میدان خاصا کام کیا۔ ان چیزوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے، حالی کے اس عہد کا مطالعہ خاصا دلچسپ ہے۔یہ […]

مزید پڑھیں

نوآبادیاتی عہد میں سرکاری ضرورتوں کے پیش نظر نوآبادیاتی حکمرانوں نے اردو زبان کو رائج کیا۔ اسے نہ صرف عدالتی زبان کی حیثیت حاصل ہوئی بلکہ بعض جگہوں پر تعلیمی نصاب کی زبان بھی اردو ہی قرار پائی۔ اس مقالہ میں لاہور کے محکمۂ تعلیم اور اس محکمے کی نثری درسی کتب کا جائزہ لیا […]

مزید پڑھیں

“رسوم ہند” کی تالیف و ترتیب کا کام سرڈونلڈ میکلوڈ کے کمیشن کے زیر اہتمام ۱۸۶۴ءمیں لاہور میں شروع ہوا۔ اس میں اہل ہند کے مذاہب اور ان کے مختلف فرقوں کے بارے میں بتایا گیا ہے، ہندوؤں اور مسلمانوں کے عقائد پر تبصرہ موجود ہے اور شمالی ہند کے باشندوں اور ان کی زندگی […]

مزید پڑھیں