2899 results found matching the keyword "".

چوں کہ یہ مقالہ ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کی تاریخی اور قانونی دستاویزات کے مطالعے پر مبنی ہے اس لیے اس مقالے میں دستاویزی تحقیق، تاریخی تحقیق اور قانونی تحقیق کے متفرق اسالیب کو اختیار کیا گیا ہے۔ ان اسالیب کی روشنی میں ان دستاویزات کی تاریخی حیثیت کو  واضح کیا گیا ہے؛ ان دستاویزات کے […]

مزید پڑھیں

ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی مختلف قسم کی سرگرمیاں منعقد کرواتا رہتا ہے۔ اس ادارے میں جہاں اتنے تحقیقی جرائد شائع ہوتے ہیں وہیں عصر حاضر کے مسائل سے متعلق کئی علمی مجالس بھی ہوتی ہیں۔ اس مقالے میں اکیسویں صدی میں ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی میں منعقد ہونے والے علمی محاضرات اور بحث و مباحثہ کی سرگرمیوں […]

مزید پڑھیں

قبضِ زماں شمس الرحمٰن فاروقی کا دوسرا ناول ہے جس میں مرکزی کردار گل محمد کو زمانوں کے سفر میں دکھا یا گیا ہے۔ بہ ظاہر یہ ناول صوفیانہ اصطلاحات کا حامل ہے مگر کمال فن کاری سے بیانیہ کی اب تک کی جدید ترین تکنیک “طلسماتی حقیقت نگاری”یا “جادوئی حقیقت نگاری”کو استعمال کرتے ہوئے […]

مزید پڑھیں

محمد عاصم بٹ کے دو ناولوں دائرہ اورناتمام کو اس مقالے میں موضوع بناتے ہوئے ان کے اندر وجودی عناصر کی وضاحت کی گئی ہے۔ عاصم بٹ کے ناول لاکرداریت کے عکاس ہیں۔ انھوں نے جدید انسان کی باطنی اور خارجی کیفیات، نفسیات اور مسائل کو اپنے ناولوں میں پیش کیا ہے۔

مزید پڑھیں

علامہ اقبال حکیم الامت ہیں اور محمد علی جناح قائداعظم ہیں۔ دونوں کا تصور قومیت اور وطنیت نظریاتی ہے۔ اور یہ یکسانیت صرف نظریے کی حد تک نہیں بلکہ دونوں کا لغت و بیانیہ بھی ایک ہی طرح کا ہے۔ الفاظ کے آہنگ کی یکسانی زبان اور طرز ادا کے فرق کے باوجود بڑی آسانی […]

مزید پڑھیں